: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم امریکہ میڈیکل اسو سی ایشن(اے ایم
اے )نے ڈونالڈ ٹرمپ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن ملکوں کے شہریوں کے
امریکی سفر پر پابندی لگائی گئی ہے وہاں کے شدید طورپر بیمار مریضوں اور
ڈاکٹروں کو امریکہ آنے کی مہلت دی جائے۔امریکہ میڈیکل ایسو
سی ایشن(اے ایم اے)نے داخلی سلامتی امور کے وزیر جان
کیلی کو لکھے خط میں آگاہ کیا ہے کہ اس پابندی کی وجہ سے ان ملکوں کے بین
الاقوامی ڈاکٹر متاثر ہوں گے اور اس سے صحت کی خدمات میں رکاوٹ آسکتی ہے۔خط میں طبی دیکھ بھال کی ضروریات کے پیش نظر مریضوں کو بھی امریکہ لائے جانے کی چھوٹ ملے۔